میں بلوچستان کا رہائشی ہوں، دوستانہ سرکل اور سماجی سرکل میں تمام لوگ کاکڑ صاحب کو گالیاں دیتی ہیں، لیکن بطور ایک طالبعلم میں ان چیزوں کو قریب سے دیکھ رہا ہوں سو اس لیے کاکڑ صاحب کے نظریات کی دفاع کرتا رہتا ہوں۔۔۔
Very objective and rational analysis of very patriotic and visionary leader from Baluchistan. The leader like Anwar ul Haq must be empowered to address the issues in Baluchistan. Military establishment must value and back such useful people.
سر انوار الحق کاکڑ ایک محبِ وطن بہادر ادمی ہیں مَیں اِن کی ایک ایک بات سچ سمجھتے ہوں اور اِن کی ھر بات پر یقین رکھتا ہوں زندہ باد زندہ باد منصور حسین گوجرانوالہ
پاکستان میں اکیلا ایک کچھ نہیں کها نہیں سکتا, کهاتا کوئی اور ہے نام کسی اور کا! Corona کے دوران national disaster کے چیرمین جنرل 42 ارب روپے کها گئے اور چلے گئے آپ نے tv پر اُس پر پروگرام ہوتے دیکھا
ماشاءاللہ جناب انوار الحق کاکڑ صاحب بہت اچھا اپنے تجزیہ کیا اللہ اپ کو خوش رکھے اللہ تعالی اپ کی عمر دراز کرے ۔ اپ نے یہ ماہرنگ بلوچ وغیرہ جو دشمن کے ایجنٹ ہیں ان کے بارے میں صحیح تجزیہ کی ہے اپ نے ان کو صحیح ننگا کیا ہے اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے
چوہدری صاحب سب سے پہلے اپ کا شکریہ اپ نے انوار الحق کاکڑ صاحب کو بلوچستان مسئلے پر انٹرویو کے لئے بلایا ریاست پاکستان اور ان کے اداروں کو چاہیے کہ کاکڑ صاحب اور ان جیسے پرو پاکستانی سیاست دانوں سے مل کر ایک تھنک ٹینک ان کی سربراہی میں بنایا جائے اور مسئلے کو سیاسی وا انتظامی طور پر حل کرنے کی کوشش کی جائے اور ایک چائنہ سے بھی ہنگامی طور پر درخواست کی جائے کہ چائنا بلوچستان میں جلد از جلد ایسے پراجیکٹ شروع کرے جس سے بلوچستان کی 2 کروڑ ابادی کو ٹیکنیکل فورس میں تبدیل کر دیا جائے پاکستان ارمی میں جو لوگ بلوچستان سے تعلق رکھتے ہیں ان کو ہنگامی بنیادوں پر قابل کاشت رقبہ 15 15 ایکڑ کی سورت میں بعد از ریٹائرمنٹ لازمی دیا جائے تاکہ وہ وہاں کاشت کاری کریں اسی طرح کے دوسرے اقدامات جو بلوچستان کی ابادی کو روزگار میسر کرے اس میں انگیج کر دیا جائے بلوچستان میں چائنا کی مدد سے ایک ایسا صنعتی شہر بنایا جائے جو گوادر کے علاوہ ہو بلوچستان کے سینٹر میں ہو جہاں سے تمام مونیٹرنگ ریاستے پاکستان چائنا کی طر ح سے کر سکے جو لاہور کی ابادی جتنا ہو ہنگامی بنیادوں پر بنائے باقی بلوچستان کے رقبے کو امریکہ کی ریاست الاسکا کی طرح فیڈرل لینڈ قرار دیا جائے اور یہ فیڈرل لینڈ بلوچستان کے ہنر مند لوگوں کو اور ریاستی اداروں کو جدید طرز کاشتکاری اور مائننگ کے لئے دی جائے
U may disagree with him, his politics & role but his knowledge, argumentation, critical analysis, decency & method of explanation is exemplary & admirable !
I'm so inspired from kakar sb I wish more people's comes like him we need such person desperately what a knowledge he has its commendable. I wish him best of luck
آپ لوگوں نے کبھی سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کی کاکڑ صاحب نے بہترین تجزیہ کیا ھے اور یقیناً ان سے اختلاف بھی کیا جا سکتا ھے لیکن دلائل کے ساتھ اور ابھی لوگ کہتے ہونگے کہ یہ اسٹیبلشمنٹ کے ایجنٹ ہیں اور یہ سب سے آسان جواب ھے ہونا یہ چاہیے کہ ان کے سامنے بیٹھ کر براہ راست پروگرام کیا جائے تاکہ کاکڑ صاحب کو غلط ثابت کیا جا سکے
God bless you Kakar sahab your are Very very decent, extremely well educated and honest PM of the history of our country Sadly He was just caretaker Prime Minister, we need like a Kakar as PM
Bator caretaker prim minister lagta naheen tha k kakar sahib itne achhe aur bahter mufakkir/ mudabbar hen. Bahtreen interview. Kakar sahib ko bagher siasat k pakistan khasoosan Baluchistan ki akhlaqi tarbiyat karnee chahiye.wo pakistan/ Baluchistan k liye shandar assasa sabit ho sakte hen.
وفاق کو بلوچستان میں انفراسٹکچر کو بنانا ہوگا جس میں موٹروے بنانا ہوگا چک ڈیم بنانا ہوگا اچھے اسپتال بنانا ہوگا اچھے اسکول کالج یونیورسٹی بنانا ہوگا زیر زمین پانی کا مسلہ حل کرنا ھوگا یہ تب ھوگا جب اپ چک ڈیم بنانا ھوگا چاہتے ہیں کہ یہ مسلہ مستقل بنیادوں پر حل ھو اپکا خیر اندیش اورنگزیب خان اچکزی ضلع قلعہ عبداللہ وسلام
چوھدری صاحب اج میں آپکو بھت ہی بڑی مبارک باد دیتا ھوں آپ نے ایک صحی آدمی کو صحی موقع پر صحی وقت پرل بلایاھے کاکڑ سچا پاکستانی ھے اور پلوچستان کی درست معلومات عوام تک پہنچے گی انشاللہ داتھ ہی ہماری تجویز یہ پہلے تو لازمی طورپر انوارالحق کاکڑ صاحب کو نون لیگ کی طرف سے وزیر اعظم پاکستان بنا دے موجودہ حالات کو اسطرح سمبھال کر مضبوطی سے چلاۓ گا کسی کو بولنے کی ضرورت ہی نہں پڑے ہر معاملہ پر مکمل اور تفصیلی ایسا جواب دے گا ہر ملک دشمن دوبارہ منہ نہں کھول سکے گا اگر وفاقی حکومت اور ریاست انوارالحق کاکڑ کو وزیر داخلہ یا مشیر داخلہ کا قلمدان فری ہینڈ دیکر بیشک امن کا تارگٹ ٹائم لائن دے کر سونپ دیاجاۓ تو تہ شخص بلوچستان میں ایساامن قائم کرے گا پوری دنیاں چاھۓ گی کہ انکا وزیر داخلہ بھی کاکڑ جیسا شخص ھونا چاھۓ لاعلم محسن نقوی موجودہ حالات میں لاعلم وزیر داخلہ کے منصب کا اھل نہ تھا نہ ھے مسلہ بلوچستاکا ایک ہی حل ھے تمام دھشت گرد ۔بلیک میلر ۔ قابض غاصب ۔سردار سیاستدانوں کی زمینیں وہاں رہنے والے ۔بے گھر ۔بے زمین ۔ بلوچ عوام میں جب تک تقسیم نہں کی جائی طاقت ور سردار کبھی امن قائم نہں ھونے دیں گے بس
اگر اپ پنجاپ کی طرح بلوچستان کو ترقی یافتہ بناو گے تو بلوچستان راضی بھی ہوگا اور عوام پاکستان سے محبت بھی کرے گا اور خوش بھی ہوگا محرومیا ختم کرنا ہونگے
Very foolish Question abt Terrorism X PM in caretaker Govt did not solve such Problems .he blongs to Balichistan....State its Chief Ministers X Ministers nd Govt must finish to Terrorism ....Every one belives on BAP nd what were the activities of AM..?????Such persons forms Govt.....
Pakistan should concentrate on bolachsitan and there should be complete division on bolachsitan who daily takes steps and go after BLA . This should not be stopped . In every second we should not rest
ہر بندہ انگلش نہیں سمجھ سکتا جب اردو پروگرام ہے تو بات بھی اردو میں کی جائے تو میرے جیسے لوگ بات اچھی طرح سمجھ سکتے ہیں میں آپ کا مستقل آپ کاقاری ہوں شفقت فرمائیں تو مہربانی ہوگی
He is the most authentic, and well spoken person i have ever witnessed on screen. He should be interior minister or information minister of Pakistan. He has potential to lead Pakistan. So much respect for him
زبردست، کاکڑ صاحب ایک قابل اور دور اندیش انسان ہیں پاکستان کو انکی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا چاہیے اور بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے انکو آگے لانا چاہیے
حقیقت پر مبنی گفتگو کی
What an intellectual he is. Mind blowing discussion.🎉🎉🎉🎉❤❤
Very intellectual discussion by kakar SB
Ejaz from Cambridge England
Thanks god finally I heard someone from Balochistan who talk with fact thank you kakar saheb thank you
Masha Allah
Excellent explanation by Kakar Sahab .. a learned man of this time
Very minute and true anslyses of the things. This man must be tasked and involved to solve the Baluchistan issue.
The diverse deep terminologies he uses with fluency ❤❤
میں بلوچستان کا رہائشی ہوں، دوستانہ سرکل اور سماجی سرکل میں تمام لوگ کاکڑ صاحب کو گالیاں دیتی ہیں، لیکن بطور ایک طالبعلم میں ان چیزوں کو قریب سے دیکھ رہا ہوں سو اس لیے کاکڑ صاحب کے نظریات کی دفاع کرتا رہتا ہوں۔۔۔
قابل انسان ھے
Happy to listen such a literary person who has highly in- depth knowledge of the challenges in Balochistan. Hats off.
Well Done Sir, Ex Prime Minister Anwar Ul Haq Sahab and Javed Chaudhary Sahab Mind Blowing Discussion. Very Intelligent Personality Anwar Ul Haq Sahab
100% true by Anwaw ul haq Sb.❤❤❤ There no any big hospital all over blochistan😂
ماشاءاللہ زبردست صیح ایکسپلین کیا ہے
Well done kakarh sb
ALLAH PAK MERE MULK OR MERI FOJ KA HAMI O NASAR HO AMEEN
🇵🇰♥️🇵🇰
Excellent analysis of Baluchistan situation by Anwar Kakar . Kakar is very learned person having good knowledge.
ما شاء اللہ بہت اچھی اسپیچ ہے انوار الحق کاکڑ صاحب ہمارے ملک کا اثاثہ ہے
He has become wise after becoming PM.
He is underrated... I am listening him from 6 year he is very intelligent and wise
Very decent , well educated and honest PM of the history of Pakistan!!!!
😂😂😂 he is on military point of view.....he is totally lier I am from balochistan.....he is just talking 1 side..its military mindset
کاکڑ صاحب محب وطن اور بہادر آدمی ہیں الللہ پاک صحت اور تندرستی عطاء فرمائیں
Excellent Excellent Analysis Mr Kaakar!!
The Man ❤❤
بہت عرصہ بعد بلوچستان سے کسی پاکستانی کی آواز سن رہا ہوں۔۔۔
اللہ انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
Ma Sha Allah,
Zberdast kakar sahib is a real pakistani. 👍
Very objective and rational analysis of very patriotic and visionary leader from Baluchistan. The leader like Anwar ul Haq must be empowered to address the issues in Baluchistan. Military establishment must value and back such useful people.
Kakar SB has delivered a good political intellectual analysis of Balochistan situation
Chohri sahb. Good effort. Very informative vlog. Please continue on real issues that Pakistan is facing today.
اصلی ہیرو ھے پاکستان کا
Amazing and factual analysis.
سر انوار الحق کاکڑ ایک محبِ وطن بہادر ادمی ہیں مَیں اِن کی ایک ایک بات سچ سمجھتے ہوں اور اِن کی ھر بات پر یقین رکھتا ہوں زندہ باد زندہ باد منصور حسین گوجرانوالہ
یہ گندم بیچ کر کھا گیا ۔۔😊
پاکستان میں اکیلا ایک کچھ نہیں کها نہیں سکتا, کهاتا کوئی اور ہے نام کسی اور کا!
Corona
کے دوران national disaster کے چیرمین جنرل 42 ارب روپے کها گئے اور چلے گئے آپ نے tv پر اُس پر پروگرام ہوتے دیکھا
ماشاءاللہ جناب انوار الحق کاکڑ صاحب بہت اچھا اپنے تجزیہ کیا اللہ اپ کو خوش رکھے اللہ تعالی اپ کی عمر دراز کرے ۔ اپ نے یہ ماہرنگ بلوچ وغیرہ جو دشمن کے ایجنٹ ہیں ان کے بارے میں صحیح تجزیہ کی ہے اپ نے ان کو صحیح ننگا کیا ہے اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے
Ye bohat acha ho ga agar aam baloch ki govt madad karey ta k os zindgi mein change a sakey Balochistan zindabad Pakistan paindabad
چوہدری صاحب سب سے پہلے اپ کا شکریہ اپ نے انوار الحق کاکڑ صاحب کو بلوچستان مسئلے پر انٹرویو کے لئے بلایا
ریاست پاکستان اور ان کے اداروں کو چاہیے کہ کاکڑ صاحب اور ان جیسے پرو پاکستانی سیاست دانوں سے مل کر ایک تھنک ٹینک ان کی سربراہی میں بنایا جائے اور مسئلے کو سیاسی وا انتظامی طور پر حل کرنے کی کوشش کی جائے
اور ایک چائنہ سے بھی ہنگامی طور پر درخواست کی جائے کہ چائنا بلوچستان میں جلد از جلد ایسے پراجیکٹ شروع کرے جس سے بلوچستان کی 2 کروڑ ابادی کو ٹیکنیکل فورس میں تبدیل کر دیا جائے
پاکستان ارمی میں جو لوگ بلوچستان سے تعلق رکھتے ہیں ان کو ہنگامی بنیادوں پر قابل کاشت رقبہ 15 15 ایکڑ کی سورت میں بعد از ریٹائرمنٹ لازمی دیا جائے تاکہ وہ وہاں کاشت کاری کریں
اسی طرح کے دوسرے اقدامات جو بلوچستان کی ابادی کو روزگار میسر کرے اس میں انگیج کر دیا جائے
بلوچستان میں چائنا کی مدد سے ایک ایسا صنعتی شہر بنایا جائے جو گوادر کے علاوہ ہو بلوچستان کے سینٹر میں ہو جہاں سے تمام مونیٹرنگ ریاستے پاکستان چائنا کی طر ح سے کر سکے جو لاہور کی ابادی جتنا ہو ہنگامی بنیادوں پر بنائے
باقی بلوچستان کے رقبے کو امریکہ کی ریاست الاسکا کی طرح فیڈرل لینڈ قرار دیا جائے
اور یہ فیڈرل لینڈ بلوچستان کے ہنر مند لوگوں کو اور ریاستی اداروں کو جدید طرز کاشتکاری اور مائننگ کے لئے دی جائے
Pakistan 🇵🇰 ma koi to ha jo pakistan ki bat krth ha ❤❤❤❤ super 👌 👍
Nice man with a brilliant point of view 👌 👍
Big fan of kakar sb
انوارلحق کاکڑ صاحب جاوید بھای اپ دونو سے مجھے پیار ھے
A well learned person
U may disagree with him, his politics & role but his knowledge, argumentation, critical analysis, decency & method of explanation is exemplary & admirable !
Thanks kakar sb
Good Podcasts 👍👍👍👍
I'm so inspired from kakar sb I wish more people's comes like him we need such person desperately what a knowledge he has its commendable. I wish him best of luck
❤great man Anwar ul haq kakar sahib billa shuba app intehai muhibe wattan hain ❤
Best interview by any prime minister
چوہدری صاحب ہم سمجھتے تھے آپ ایک ایمان دار سعافی ہے لیکن پاکستانی سعافی کبھی ایمان دار نہیں ہوسکتی، ۔ چند سعافی کے ہلاواہ۔۔یہ دہشتد ہے
انوار الکاکڑایک اچھے انسان ہیں
Anwar ul Haq kakarr❤
Excellent v log
Super assessment and diagnostic & treatment by Dr Anwar ul Haq sb❤❤❤
آپ لوگوں نے کبھی سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کی کاکڑ صاحب نے بہترین تجزیہ کیا ھے اور یقیناً ان سے اختلاف بھی کیا جا سکتا ھے لیکن دلائل کے ساتھ اور ابھی لوگ کہتے ہونگے کہ یہ اسٹیبلشمنٹ کے ایجنٹ ہیں اور یہ سب سے آسان جواب ھے ہونا یہ چاہیے کہ ان کے سامنے بیٹھ کر براہ راست پروگرام کیا جائے تاکہ کاکڑ صاحب کو غلط ثابت کیا جا سکے
جی بسم اللہ کاکڑ صاحب وزیراعظم صاحب کے بات بہت قیمتی ہے
کاکڑ صاحب بلوچستان کے مسئلے پر اتھارٹی ہیں۔ ان کو دوبارہ وزیراعظم ہونا چاہیئے۔
I understood a lot of things which are hidden
Not completely agree but He explained his opinion very well and in descent way
Excellent although i don't expect all this from Anwar shb but v surprised to listen this❤
Good Analyeie.
God bless you Kakar sahab your are Very very decent, extremely well educated and honest PM of the history of our country
Sadly He was just caretaker Prime Minister, we need like a Kakar as PM
جزاک اللہ کاکڑ صاحب قیمتی رائے سے نوازا
Good 👍 analysis and information ❤❤
اللہ اکبر
Impressive communication skills with profound arguments and references.
Kakar sb is an very intelligent, knowledgable and honest man. I wish he should be President of Pakistan for at least 2 to 3 terms....
Bahut acche kakar Sahab
Wonderful interview
Kakar is realy a genius politician
Bator caretaker prim minister lagta naheen tha k kakar sahib itne achhe aur bahter mufakkir/ mudabbar hen. Bahtreen interview. Kakar sahib ko bagher siasat k pakistan khasoosan Baluchistan ki akhlaqi tarbiyat karnee chahiye.wo pakistan/
Baluchistan k liye shandar assasa sabit ho sakte hen.
"ناراض نہیں باغی ہیں"۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران خان بھی طالبان کو "ناراض بھائی" پکارتے ہیں
زبردست كاكڑ صاحب
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Beshak
Very good too much best
Har mozon pe bat honi chahey
ویلڈن چوھدری صاحب کاکڑ صاحب کے ویلاگ سے ظاہر ھوا کہ وہ واقعی پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں ان کی حبلوطنی کی وجہ سے ان کو ایڈجسٹ کرنا چاہیے ❤❤❤❤
Very right kakar Sab sir
V good kakkar saheb
Best program.best luck to both.
Ch Javed saheb I must admit today I watch Ur v log without missing one sec . usually I see u talk ..Imran say this Imran say that and so on and on...
وفاق کو بلوچستان میں انفراسٹکچر کو بنانا ہوگا جس میں موٹروے بنانا ہوگا چک ڈیم بنانا ہوگا اچھے اسپتال بنانا ہوگا اچھے اسکول کالج یونیورسٹی بنانا ہوگا زیر زمین پانی کا مسلہ حل کرنا ھوگا یہ تب ھوگا جب اپ چک ڈیم بنانا ھوگا چاہتے ہیں کہ یہ مسلہ مستقل بنیادوں پر حل ھو اپکا خیر اندیش اورنگزیب خان اچکزی ضلع قلعہ عبداللہ وسلام
چوھدری صاحب اج میں آپکو بھت ہی بڑی مبارک باد دیتا ھوں آپ نے ایک صحی آدمی کو صحی موقع پر صحی وقت پرل بلایاھے کاکڑ سچا پاکستانی ھے اور پلوچستان کی درست معلومات عوام تک پہنچے گی انشاللہ داتھ ہی ہماری تجویز یہ پہلے تو لازمی طورپر انوارالحق کاکڑ صاحب کو نون لیگ کی طرف سے وزیر اعظم پاکستان بنا دے موجودہ حالات کو اسطرح سمبھال کر مضبوطی سے چلاۓ گا کسی کو بولنے کی ضرورت ہی نہں پڑے ہر معاملہ پر مکمل اور تفصیلی ایسا جواب دے گا ہر ملک دشمن دوبارہ منہ نہں کھول سکے گا اگر وفاقی حکومت اور ریاست انوارالحق کاکڑ کو وزیر داخلہ یا مشیر داخلہ کا قلمدان فری ہینڈ دیکر بیشک امن کا تارگٹ ٹائم لائن دے کر سونپ دیاجاۓ تو تہ شخص بلوچستان میں ایساامن قائم کرے گا پوری دنیاں چاھۓ گی کہ انکا وزیر داخلہ بھی کاکڑ جیسا شخص ھونا چاھۓ لاعلم محسن نقوی موجودہ حالات میں لاعلم وزیر داخلہ کے منصب کا اھل نہ تھا نہ ھے مسلہ بلوچستاکا ایک ہی حل ھے تمام دھشت گرد ۔بلیک میلر ۔ قابض غاصب ۔سردار سیاستدانوں کی زمینیں وہاں رہنے والے ۔بے گھر ۔بے زمین ۔ بلوچ عوام میں جب تک تقسیم نہں کی جائی طاقت ور سردار کبھی امن قائم نہں ھونے دیں گے بس
Agree
PmL N please listen this suggestion
Excilent kakar sar fakhar Sa buland huway very nice Khush raho
Kakar is great
❤❤❤❤❤❤❤❤
اگر اپ پنجاپ کی طرح بلوچستان کو ترقی یافتہ بناو گے تو بلوچستان راضی بھی ہوگا اور عوام پاکستان سے محبت بھی کرے گا اور خوش بھی ہوگا محرومیا ختم کرنا ہونگے
I like him very much because he talk with fact and figure.
❤❤marvellous discussion
Very foolish Question abt Terrorism X PM in caretaker Govt did not solve such Problems .he blongs to Balichistan....State its Chief Ministers X Ministers nd Govt must finish to Terrorism ....Every one belives on BAP nd what were the activities of AM..?????Such persons forms Govt.....
Very informative.
Well done kakar sb
Pakistan should concentrate on bolachsitan and there should be complete division on bolachsitan who daily takes steps and go after BLA . This should not be stopped . In every second we should not rest
Kakar sb very nice
India is the main culprit.
This man should serve Pakistan and he can do many things.
ہر بندہ انگلش نہیں سمجھ سکتا جب اردو پروگرام ہے تو بات بھی اردو میں کی جائے تو میرے جیسے لوگ بات اچھی طرح سمجھ سکتے ہیں میں آپ کا مستقل آپ کاقاری ہوں شفقت فرمائیں تو مہربانی ہوگی
اگر مہمان اپنا مدعا انگلش میں بیان کرتا ہے تو آپ نیچے ٹیکر میں اسکا ارود میں ترجمہ کر دیا کریں شکریہ
He is the most authentic, and well spoken person i have ever witnessed on screen. He should be interior minister or information minister of Pakistan. He has potential to lead Pakistan. So much respect for him
Nice information about Balochistan
زبردست، کاکڑ صاحب ایک قابل اور دور اندیش انسان ہیں پاکستان کو انکی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا چاہیے اور بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے انکو آگے لانا چاہیے
Very rational discource
کاکڑ صاحب ایک قابل فخر سپوت ہے
Good.spech.g ❤
Great